Billingual
July 16, 2010 2 Comments
پاکستان کی ہی بات کو آگے بڑھاتے ہیں۔ کیسے۔ بھئی بات کرکے اور کیسے۔
جس کے ہاتھہ میں پاکستان کا قومی پرچم ہو ۔ لبوں پرقومی ترانہ۔ زبان پر قومی نغمے۔ ذہن میں نظریہ پاکستان اوردل میںپاکستانی عوام کے لئے خلوص۔ ووٹ ایسے ہی لوگوں کا حق ہے۔ اس کے علاوہ جو بھی ہے وہ پاکستان کا خیرخواہ نہیں بلکہ ملک کا غدار ہے ۔
ویسے اردوکاتوبیڑہ غرق ہونا ہی تھا۔ ہمارے مشہورشاعروں اورادیبوں کی اولادیں باہر ملکوں میں پلی بڑھیں ان کے آگے نسل کا تو کیا ہی کہنا ۔ جو یہاں سے گیا وہ کم ازکم زبان سے تواجنبی ہو ہی جاتا ہے۔
بےچارےاردودان۔ اپنی اولادوں کواپنی زبان پر فخر کرنا نہ سکھا سکےاردو کی خدمت کیا کرتے۔
عجیب بات یہ ہے کہ انگریزی آکسفورڈ کی کتابوں سے سکھاتے ہیں انٹرٹینمینٹ کے لئے ہندوستانی فلمیں دکھاتے ہیں ان کے گانے سناتے اور دکھاتےہیں اورچاہتے ہیں کہ بچے تہذیب یافتہ ہوں۔ پھر جب بچے اپنی تربیت کے اثرات ظاہر کرتے ہیں تو ساراالزام حکومت نظام تعلیم اور معاشرے پرلگا کر دل کی تسلی کر لیتے ہیں۔
I remember there used to be programs like these on PTV. I especially remember about Math.
I understood the importance of such programs when I was at the house of my tutor, and met a female student of my age, but far behind in many classes, except Math. I came to know that her family couldn’t afford to send her to school, and so she learned from the PTV programs and the Tutor.
Now its just, Pop/rock/ and punk culture or depressing news. Irony is Pakistanis have not even produced Urdu cartoons for Pakistani kids.
Pisses me off.,
You are right Umer.