Pakistan Resolution – 23 March, 1940


Allama Iqbal, The originator of the Two-Nation Theory (TNT) which was the base of Pakistan (Lahore) Resolution.

Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah, The Founder of Pakistan who presided the All India Muslim League session of 23 March, 1940.

 

All India Muslim League session 23 March, 1940 was held at Iqbal Park (Munto Park) Lahore.

Minar-e-Pakistan, Iqbal Park, Lahore

 
 .

.

مارچ کا مہینہ آتے ہی ٢٣ تاریخ ذہن میں آتی ہے اور پھر قرار داد پاکستان یاد آتی ہے… ابھی گیارہ باقی ہیں… لیکن کیا فرق پڑتا ہے، کتنے بھی دن رہ جائیں… ہونے والی بات تو ١٩٤٠ میں ہو چکی… اور اس کا نتیجہ ١٤ اگست ١٩٤٠ کو نکل بھی آیا… اب تو بس اسے یاد رکھنا ہے اور اس کا دفاع کرنا ہے… 
قرارداد پاکستان یاد رکھنے اور اس کے دفاع کا ایک ہی طریقہ ہے… کہ پاکستانی عوام اپنے تفرقات اور اختلافات بھلا کر صرف پاکستان کے لئے کام کرنے کے بارے میں سوچے… لیکن ہمارے سیاستدان اور بہت سارے دینی لوگ ایسا ہونے نہیں دیں گے… انکو تو امریکہ اور مغربی دنیا نے ملازمت ہی یہ دی ہے کہ زبان، قومیت، عقیدے، نسل کو بنیاد بنا کر عوام کے درمیان نفرتوں کی دیوار کھڑی کرتے رہیں… عوام کے لئے اتنے مسائل پیدا کر دیں کہ انھیں کچھ یاد ہی نہ رہے سواۓ کہ دو روٹی اور دو کپڑے کیسے حاصل کرنے ہیں وہ بھی بھیک میں یا چھین کر… 
حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ وہ عوام جنھیں سب کچھ مل رہا ہے، سیاستدانوں اور دوسروں کے ایجنٹ دینی لوگوں کے لئے اتنے مسائل کھڑے کر دیں کہ انھیں کچھ یاد نہ رہے سوائے کہ خود کو بچانا کیسے ہے… ہاں یہ بات ضرور ہے کہ یہ آسانی سے خود کو پریشان نہیں ہونے دیں گے… سب آپس میں مل جل کر پاکستانی عوام کو اس کام کے لئے ملنے ہی نہیں دیں گے… پھر انکے غنڈے کارکن کس کام کے لئے پالے ہیں انہوں نے… اور یہی سب سے بڑا چیلنج ہے پاکستانیوں کے لئے… 
پاکستان کے دس گیارہ کڑوڑ نو جوان اور بچے… کیا یہ کم ظرف اور گھٹیا لوگوں کو اور انکی کم نسل اولادوں کو رہنماؤں کی صورت میں برداشت کرنے کے لئے تیار ہونگے… 
.
.
.
kljkl

About Rubik
I'm Be-Positive. Life is like tea; hot, cold or spicy. I enjoy every sip of it. I love listening to the rhythm of my heart, that's the best

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: