ضمیر موصولہ اور ضمیر اشارہ

.

١) ضمیر موصولہ جملے کا حصّہ ہوتے ہیں اوراس اسم کی طرف اشارہ کرتے ہیں جس کے بارے میں کوئی خبر دی جاۓ… یہ اسم معرفہ ہوتے ہیں… یہ بھی دو قسم کے ہوتے ہیں… ضمیر موصولہ اور حرف موصولہ  (حرف موصولہ کا بیان حروف میں ہے) …
ضمیر موصولہ – الَّذِی وہ جو (ایک مرد) – الَّذِینَ وہ جو (سب مرد)
                     الَّتِی وہ جو (ایک عورت) – اللَّاتِی وہ جو (سب عورتیں) 
.
٢) ضمیر اشارہ کسی اسم کی طرف اشارہ کرتے ہیں… جس اسم کی طرف اشارہ کیا جاۓ اسے مشارالیہ کہتے ہیں… یہ اکثر اسم کے ساتھ ملکر مبتداء بنتے ہیں اور مبتداء خبر کے ساتھ مل کر جملہ اسمیہ بناتے ہیں… یہ اسم معرفہ ہوتے ہیں… اسم اشارہ قریب اور بعید، دونوں کے لئے الگ ہیں…
.
اشارہ قریب – ھٰذا یہ ایک مرد – ھٰذهِ یہ ایک عورت – ھٰؤلَاءِ یہ سب مرد یا عورتیں   
.
اشارہ بعید – ذلک وہ ایک مرد – تلک وہ ایک عورت –  اُولٰئِكَ وہ سب مرد یا عورتیں

.

.

.

.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: