Urdu for Children

یہ اردو کی چند کتابیں ہیں جو آکسفورڈ کی کتابوں سے بہت بہتر ہیں۔۔۔ موضوعات بھی اچھے ہیں اور قیمت بھی کم۔۔۔ پھر ان کتابوں سے اپنے لوگوں کو کاروبار ملتا ہے۔۔۔ اردو پاکستان کی صرف قومی زبان ہی نہیں بلکہ عام بولی جانے والی زبان بھی ہے۔۔۔ اورجسکو اردو آتی ہو اسے فارسی اور عربی زبانوں کو کافی حد تک سمجھنا مشکل نہیں۔۔۔ بچے جب اپنے ماحول کے لوگوں اور چیزوں کےبارے میں پڑھتے ہیں تو انھیں نہ صرف کہ اپنے ماحول سے دلچسپی پیدا ہوتی ہے بلکہ اسے بہتر بنانے کی خواہش بھی پیدا ہوتی ہے۔۔۔ ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ گھر, محلے اور رشتہ داروں میں وہ یہی زبان سنتے ہیں تو ان میں گفتگو کا سلیقہ پیدا ہوتا ہے۔۔۔

About Rubik
I'm Be-Positive. Life is like tea; hot, cold or spicy. I enjoy every sip of it. I love listening to the rhythm of my heart, that's the best

Leave a comment